محکمہ بلدیات کا268چیف آفیسرز کیخلاف محکمانہ کارروائی کر نے کا فیصلہ

29 نومبر ، 2021

سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) حکو مت پنجاب محکمہ بلدیات نے صو بے بھر کے 268چیف آفیسرز کے خلاف محکمانہ کارروائی کر نے کا فیصلہ حکو مت پنجاب محکمہ بلدیات و دیہی ترقی نےصو بے بھر کے 36اضلاع میں واقع ضلع کونسلوں، میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں میں تعینات چیف آفیسرز جنہوں نے اپنی اپنی کار کردگی رپورٹ جمع نہیں کروائی اور عرصہ دراز سے مبینہ تا خیری حربے استعمال کر رہے ہیں انکے خلاف محکما نہ شکنجہ تیار کر لیا۔