لاہور(خبر نگار)ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں بھی پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تقرریوں کے لئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہوگا، جس کے لئے بیٹنگ اوربولنگ کے عارضی کوچز کی تعیناتی کی جائےگی، معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈن ےتقرریوں کےلئےمشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی پر فارمنس سینٹر کےبیٹنگ کوچ محمدیوسف کو عارضی ذمہ داریاں دینےپر غور کیا جارہا ہے جبکہ سابق فاسٹ بولر عمر گل کو وقتی طور پر قومی ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں، قومی ٹیم کےمستقل کوچزکےلیےپاکستان کرکٹ بورڈجلداشتہاردےگا۔
لاہورسینئر صوبائی وزیر اور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرسید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ امریکی...
لاہور لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے ایک بار پھر پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے جہاز کی لاہور ایئرپورٹ...
لاہور پیپلز پارٹی نے ضیاء الحق کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مارنے پر پانچ جولائی کو...
لاہور،نارووال وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر...
اسلام آباد امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دیئے گئے...
سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’خالصتان ‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریفرنڈم...
لاہور حکومت پنجاب نے صوبے میں 17 جولائی کو ضمنی انتخابات کے حوالے سےمتعلقہ اضلاع میں ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرا...
اسلام آ باد وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہوئے تو ملک...