لندن(نیٹ نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے نیو کاسل یونائیٹڈ، آسٹن ولانے کرسٹل پیلس اور لیور پول نے سائوتھپمٹن کو شکست دے دی۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔ ایمرٹس سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے نیو کاسل یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے بوکائیو ساکا اور گیبریئل مارٹنیلی نے ایک، ایک گول کیا۔ سیلہرسٹ پارک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹن ولانے کرسٹل پیلس کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی۔
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ملک...
ملک وال،پھالیہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں 12 گھنٹوں میں ڈکیتی اور قتل کی چار وارداتیں ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی...
کامونکیوالد اور دیگر رشتہ داروں کے مبینہ تشدد سے کمسن بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رتہ باجوہ کےمقبول احمد...
فیصل آباد رسالیوالہ ریلوے لائن پر کھلے پھاٹک نے بہن بھائی کی جان لے لی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اروڈی...
لاہور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے9 دہشت گرد گرفتار کر...
کراچی کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7...
اسلام آبادوفاقی دارلحکومت میں پانی کی شدید قلت،پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور حکومتی بے حسی کے خلاف سیکٹر...
پشاورہائی کورٹ کے وکیل پرتشدد کے معاملے پر پشاور کی مقامی عدالت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی عبوری...