کراچی ( رفیق مانگٹ) بھارتی تاریخ کا تیز ترین ٹرائل،صرف ایک دن کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ سنا دیا گیا۔بھارت میں تیز ترین انصاف فراہم کرنے کا قومی ریکار ڈبن گیا، بہار کی عدالت نے ایک دن کی سماعت کے بعد مجرم کو پچاس ہزار جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع آراریا کی عدالت نے آٹھ سالہ لڑکی کے ریپ کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ یہ فیصلہ جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ ’’ پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل او فینسز(پی او سی ایس او) ‘‘کی عدالت کی طرف سے سامنے آیا۔ عدالت کے خصوصی جج ششی کانت رائے نے مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے عمر قید بامشقت کی سزا اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا،اور حکم دیا کہ مجرم متاثرہ خاندان کو سات لاکھ روپے بھی ادا کرے۔
کراچی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کیلئے مختص پروٹوکول لینے سے انکار کرتے ہوئے پروٹوکول...
لاہورسابق وزیراعظم نواز شریف نے رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں ضروری ہدایات دیں۔ نواز شریف کی...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہاور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہور پنجاب کی تاریخ میںپہلی مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور 5 سال سے زائد قید کی سزا پانے والوں کو ان کے آبائی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے...
بیجنگچین کے 5روزہ دورے پر موجود نواز شریف نے صحابی رسول ؐحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی ۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شیر افضل مروت، حامد خان یا حامد رضا،...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژننے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اہم تقرریوں کیلئے...