لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی عوامی سیاسی جمہوری جماعت ہے ملک میں جمہوری بیانیہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی قربانیوں اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کی موجودگی میں مسلم لیگ ق ضلح خانیوال کے صدر سردار وہاب سلطان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر کیا۔ سید نیئر بخاری نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں پیپلز پارٹی کی ملک و قوم کیلئے خدمات اور بھٹو خاندان کی قربانیاں مثالی ہیں۔
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ملک...
ملک وال،پھالیہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں 12 گھنٹوں میں ڈکیتی اور قتل کی چار وارداتیں ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی...
کامونکیوالد اور دیگر رشتہ داروں کے مبینہ تشدد سے کمسن بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رتہ باجوہ کےمقبول احمد...
فیصل آباد رسالیوالہ ریلوے لائن پر کھلے پھاٹک نے بہن بھائی کی جان لے لی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اروڈی...
لاہور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے9 دہشت گرد گرفتار کر...
کراچی کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7...
اسلام آبادوفاقی دارلحکومت میں پانی کی شدید قلت،پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور حکومتی بے حسی کے خلاف سیکٹر...
پشاورہائی کورٹ کے وکیل پرتشدد کے معاملے پر پشاور کی مقامی عدالت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی عبوری...