کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے سندھ حکومت کے بلدیاتی نظام کوعوام کیساتھ دھوکہ قراردیتے ہوئے مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ اس سلسلے میں دائرپٹیشن کی جلد سماعت کرے، سندھ کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے اس کیخلاف تحریک چلائیں گے، روایات کے برعکس آئندہ مردم شماری 5سال کے وقفہ سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے،نئی مردم شماری ڈیجیٹل نظام کے ذریعےہوگی،سندھ کے نئے بلدیاتی نظام میں رہے سہے اختیارات بھی چھین لیے گئے،کراچی کو اسکا حق دلائیں گے، ظلم نہیں ہونے دینگے،وزیراعظم عمران خان آئندہ دو ہفتوں بعد دسمبرمیں کراچی کے پہلے جدید بس منصوبے گرین لائن کا افتتاح کریں گے، ان خیالات کا اظہارانہوں نےتحریک انصاف ضلع وسطی کے تحت حیدری میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہورسینئر صوبائی وزیر اور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرسید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ امریکی...
لاہور لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے ایک بار پھر پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے جہاز کی لاہور ایئرپورٹ...
لاہور پیپلز پارٹی نے ضیاء الحق کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مارنے پر پانچ جولائی کو...
لاہور،نارووال وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر...
اسلام آباد امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دیئے گئے...
سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’خالصتان ‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریفرنڈم...
لاہور حکومت پنجاب نے صوبے میں 17 جولائی کو ضمنی انتخابات کے حوالے سےمتعلقہ اضلاع میں ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرا...
اسلام آ باد وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہوئے تو ملک...