اسلا م آباد(کامرس رپورٹر ) وزارت خزانہ نے انگریزی روزنامہ میں ’’ کابینہ کی جانب سے 4.2 ارب ڈالر کے سعودی قرضہ پیکج ‘‘ کے عنوان سے چھپنے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل صورتحال کے دوران سعودی عرب کے ڈیپازٹ اور تیل کی فراہمی کی سہولت سے پاکستان اور سعودی عرب کے مستحکم باہمی تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔اتوارکو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ سعودی پیکج پر ریٹس بالترتیب 4 فیصد اور 3.8 فیصد ہونگے۔
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ملک...
ملک وال،پھالیہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں 12 گھنٹوں میں ڈکیتی اور قتل کی چار وارداتیں ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی...
کامونکیوالد اور دیگر رشتہ داروں کے مبینہ تشدد سے کمسن بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رتہ باجوہ کےمقبول احمد...
فیصل آباد رسالیوالہ ریلوے لائن پر کھلے پھاٹک نے بہن بھائی کی جان لے لی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اروڈی...
لاہور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے9 دہشت گرد گرفتار کر...
کراچی کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7...
اسلام آبادوفاقی دارلحکومت میں پانی کی شدید قلت،پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور حکومتی بے حسی کے خلاف سیکٹر...
پشاورہائی کورٹ کے وکیل پرتشدد کے معاملے پر پشاور کی مقامی عدالت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی عبوری...