نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ ڈیلیوری کے موقع پر اپنی سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں

29 نومبر ، 2021

ویلنگٹن (جنگ نیوز)نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ جولی این جینٹر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انھیںدیر رات درد محسوس ہوا تو انھوں نے اپنی سائیکل اٹھائی اور اس کو چلاتے ہوئے اسپتال پہنچیں جہاں ایک گھنٹے بعد ان کے بچے کی پیدائش ہوئی۔