لاہور( پ ر ) ختم نبوت کانفرنس ہربنس پورہ لاہور کے تمام تر انتظامات مکمل ہوگئے کانفرنس آج ہوگی،کانفرنس مولانا مفتی محمدحسن کی زیرسرپرستی مولانا قاری محمدحنیف کمبوہ کی زیرنگرانی ہوگی ۔س کانفرنس سے مولانا اللہ وسایا، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا شاہنوا ز فاروقی، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا عبدالنعیم، مولانا عابد حنیف کمبوہ، مولانا خالد محمود سمیت تاجر رہنما،وکلاء ، طلباء ، صحافی و دانشور خطاب کرینگے۔
لاہورصوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر سے یوگنڈا کے ایکوئٹر میڈیکل یونیورسٹی کے...
لاہورلاہور آرٹس کونسل الحمراء کے بورڈ آف گورنز کا 73واں اجلاس ہوا۔چیئرمین بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ موجودہ حکومت 31 دسمبر تک آئی آیم ایف...
لاہور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میںڈرائیونگ سکولز کے دائرہ کار کومزید بڑھانے...
لاہور لیسکو نے 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 271 بجلی چوری کے ملزم پکڑے ،جن میں سے 121کے خلاف مقدمات درج جبکہ 8کو...
لاہور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے گورنمنٹ ہائی سکول ہئیر کا اچانک دورہ کیا۔ سکول میں سہولیات کے فقدان پر...
لاہوربھارت سے آئے سکھ یاتری ننکانہ صاحب اور سچا سودا پر حاضری اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد کرتار پور...