لاہور،کاہنہ ،چوہنگ(کرائم رپورٹرسے، نامہ نگاران) ٹریفک حادثات میں 2افرادجاں بحق ہوگئے ، کاہنہ کے علاقے5 نمبر سٹاپ پر موٹر سائیکل سوار مقرم لاہور سے قصور جا رہا تھا اس دوران ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی نے اس سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مکرم ٹائروں تلے آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے ۔ چوہنگ کے قریب ملتان روڈ پر سڑک عبور کر تے ہوئے 70 سالہ محمد شفیق ٹرک تلے آکرجاں بحق ہوگیا۔
لاہوریوم شہادت حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مجلس امام بار گاہ عطیہ اہل بیت محلہ شیعہ کشمیریاں،موچی گیٹ...
لاہورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ناصر سلمان فوکل پرسن چئیرمین پی ٹی آئی برائے...
لاہور سیکرٹری صحت علی جان خان کی زیرصدارت ورٹیکل پروگرامز کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ ہیپاٹائیٹس کلینکس کو آر ایچ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ بار نے نادہندہ وکلاء کو واجبات ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی ، سیکرٹری...
لاہور سیکرٹری بلدیات پنجاب سید مبشر حسین نے انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت گورا قبرستان اور گردونواح کا دورہ کیا۔...
لاہور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام عظیم الشا ن ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس جامعہ اشرفیہ کی...
لاہورپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر فارمن کرسچن کالج نے ایک خصوصی کتابچہ جاری کیا جس میں 75 ممتاز سابق طلباء...
لاہورورچوئل یونیورسٹی نے پاکستان بھر میں شجرکاری اور صفائی مہم کے ذریعے پاکستان کا 75 واں یوم آزادی پورے جوش...