کوٹ لکھپت میں اوورسیز پاکستانیخاتون کا4کروڑ کاپلاٹ واگزار

29 نومبر ، 2021

کاہنہ(نامہ نگار)تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ چندرا ئے میں اے سی ماڈل ٹاون نے اوورسیز پاکستانی کا 4کروڑ سے زائدمالیت کادوکنال کاپلاٹ قبضہ مافیا سے چھڑواکراوورسیزمالکہ کے حوالے کردیا۔ بحرین سے تعلق رکھنے والی سیدہ عصمت کے پلاٹ پر قبضہ گروپ نےدوسال سے قبضہ کررکھاتھا۔جسے اسسٹنٹ کمشنرماڈل ذیشان ندیم نے ڈی سی لاہور کے حکم پرقبضہ گروپ سے واگزار کرواکرمالکہ کے حوالے کر دیا ۔