لاہور(کرائم رپورٹرسے)ٹریفک پیٹرولنگ آفیسر نے خود کو اعلی پولیس افسر ظاہر کرنے والا جعلی پولیس افسر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔گنگارام چوک کے قرپٹرولنگ آفیسر امتیاز نے جعلی گرین نمبر پلیٹس والی مشکوک گاڑی کو روکا، کاغذات طلب کرنے پر عمران نے خود کو اعلیٰ پولیس آفیسر ظاہر کیا ملزم کو پکڑ کر مزنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
لاہورگلبرک زون میں ڈینگی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ صدارت ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب راو...
لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مجتبٰی بھروانہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر اجلاس ہوا۔انہوںنے اشیاء ضروریہ کی...
لاہور سیکنڈری بورڈ لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ وقت سے...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا تیسرے روز بھی بھرپور طریقے سے جاری رہی۔
لاہور پنجاب کے سنیئروزیر حسن مرتضی نے کھلی کچہری میں کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری...
چوہنگ،مانگامنڈی سندر کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار بہن یاسمین بی بی موقع پر...
لاہورمسلم ٹاون کے علاقہ سے نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا ہے۔
لاہور ہربنس پورہ کے علاقہ میں زمین کے تناز ع پر شہری پر منشیات کاجھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ...