ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کامقدمہ

29 نومبر ، 2021

لاہور(کرائم رپورٹرسے)دو روز قبل ملت پارک کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، مصباح اپنی بہو کے ساتھ خریدار ی کر کے واپس گھر آرہی تھی جہاں ڈاکووں نے انہیں روک کر واردات کے دوران ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مصباح موقع پر جاں بحق ہو گئی تھی پولیس نے اش ورثا کے حوالے کر دی ۔