9ماہ میں بجلی کی مجموعی پیداوار 92ہزار میگاواٹ رہی

12 جون ، 2024

اسلام آباد(اے پی پی)مالی سال جولائی 2023تا مارچ 2024ء کے دوران بجلی کی مجموعی پیداوار 92,091 گیگاواٹ رہی ۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مالی سال جولائی 2023تا مارچ 2024ء کے دوران ہائیڈل (31.7 فیصد)، تھرمل (45.9 فیصد)، نیوکلیئر (18.2 فیصد) اور قابل تجدید (4.3 فیصد) سے بجلی کی مجموعی پیداوار 92,091 گیگاواٹ رہی۔