کاہنہ(نامہ نگار) سرائچ گاوں میں محلہ دار نےآٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی ۔ 13سالہ لڑکی دکان سےجیومیٹری وغیرہ لینےدوکان پر گئی، واپس گھرجاتے ہو ئے محلے دار خاوراسے زبردستی اپنے رشتے دار کے گھر لے گیااوراسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ، اطلاع ملتے ہی فرانزک ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا کاہنہ پولیس نے خاور اور اس کےساتھی الیاس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
لاہورگلبرک زون میں ڈینگی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ صدارت ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب راو...
لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مجتبٰی بھروانہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر اجلاس ہوا۔انہوںنے اشیاء ضروریہ کی...
لاہور سیکنڈری بورڈ لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ وقت سے...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا تیسرے روز بھی بھرپور طریقے سے جاری رہی۔
لاہور پنجاب کے سنیئروزیر حسن مرتضی نے کھلی کچہری میں کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری...
چوہنگ،مانگامنڈی سندر کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار بہن یاسمین بی بی موقع پر...
لاہورمسلم ٹاون کے علاقہ سے نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا ہے۔
لاہور ہربنس پورہ کے علاقہ میں زمین کے تناز ع پر شہری پر منشیات کاجھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ...