لاہور(کر ائم رپورٹرسے)ماڈل ٹاؤن پولیس نے ہیلپ لائن 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس نے دھر لیا۔ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ گاڑیوں کی ٹکر پر تلخ کلامی اور دوسرے فریق پر فائرنگ کرنے والا ملزم حارث نسیم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔
لاہور کمشنر لاہور و ایڈمنسٹریٹر لاہور کیپٹن محمد عثمان کی زیر صدارت ٹاون ہال میں 75ویں یوم آزادی پاکستان،...
لاہور قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ کنارے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی. ایدھی ترجمان کے مطابق...
کاہنہ تھانہ کاہنہ اور تھانہ نصیر آباد کے تفتیشی افسروں کا گذشتہ ایک ہفتہ سے ماڈل ٹاون کچہری میں داخلہ بند...
لاہور پیپلز لائرز فورم پنجاب نے کل 4جولائی کو ” مادر وطن میں سیاسی استحکام کی ضمانت پیپلز پارٹی ہو گا“ کے...
لاہور لائیو سٹاک پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر عبدالرحمان نے کہا ہے کہ جانوروں کو لمپی سکن بیماری سے...
لاہورنائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن جواد حامدسیکرٹری قربانی مہم حافظ خرم شہزاد نے قربانی مہم کے لئے...
لاہور سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ روڈ پر تجاوزات قائم کرنا قبضہ کرنے کے مترادف ہے، رانگ پارکنگ اور...
کاہنہ کاہنہ کے علاقہ شہزادہ گاوں میں دکاندار کی 10سالہ یتیم بچی سے زیادتی کی کوشش اہل محلہ نے بچی کے شور پر...