معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

29 نومبر ، 2021

لاہور(کر ائم رپورٹرسے)ماڈل ٹاؤن پولیس نے ہیلپ لائن 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس نے دھر لیا۔ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ گاڑیوں کی ٹکر پر تلخ کلامی اور دوسرے فریق پر فائرنگ کرنے والا ملزم حارث نسیم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔