اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائوں گا،رانافیاض

29 نومبر ، 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ لاہور رانا محمد ریاض کو فوکل پرسن ٹو لیبر منسٹر بننے پر رانا شعیب علی خضری فوکل پرسن انصاف لیبرونگ لاہور نے مبارک باد پیش کی۔اس موقع پر رانا ریاض نے کہا ہے کہ میں کوشش کروں گا کہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھاؤں۔