ڈاکٹرعلی رزاق پنجاب ہیلتھ انیشیٹیو مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

29 نومبر ، 2021

ٍ لاہور ( جنرل رپورٹر )حکو مت پنجاب نے ڈاکٹر علی رزاق کو پنجاب ہیلتھ انیشیٹیو مینجمنٹ کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسرتعینات کر دیا ۔تقرری کی منظوری پی ایچ آئی ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔