راجہ پرویزاشرف اورفیصل میرکابیرسٹر عامرحسن سے اظہارتعزیت

29 نومبر ، 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف اور فیصل میر نے بیرسٹر عامر حسن کے گھر جاکر ان کے تایا کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔