اسلام آباد(آئی این پی) خیراتی اور فلاحی اسپتالوں کیلئے چھوٹ ختم‘سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا۔ 50 بیڈز کے خیراتی اسپتالوں کی تمام سپلائز پر سیلز ٹیکس لگے گا‘200بیڈز کے ٹیچنگ فلاحی اسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، خیراتی اسپتالوں کے ٹیکے، ٹیسٹنگ کٹس اور ٹیوب مہنگی ہوگئیں۔ ٹیکے، ٹیسٹنگ کٹس اور ٹیوب پر18فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، خیراتی اسپتالوں کے میڈیکل دستانے اور ماسک پر18فیصد سیلز ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔
لکھنؤبھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم الدین صدیقی اور عمر گوتم سمیت 12...
ماسکوروس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کی اسناد تقرری منسوخ کر دی ۔ بی بی سی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا...
کابل افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیونیٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے...
جموںبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مودی انتظامیہ نے ضلع جموں میں دو کشمیری مسلمانو ں کی...
کراچیبھارتی ریاست بہار کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر سنجے کمار نے نرس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر نرس...
دبئیدبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے میڈیا کے نئے قانون کی منظوری دی ہے۔ اس قانون کے تحت میڈیا کے...
کوئٹہ/تربت قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک...
ڈھاکہبنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون...