کراچی(صباح نیوز) صوبہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج (جمعہ کو ) پیش کیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سہ پہر تین بجے ہوگاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔سندھ کابینہ کا اجلاس آج (جمعہ کو) صبح 9بجے طلب کیا گیا ہے جس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی ، سندھ کا مجموعی بجٹ تخمینہ2300 ارب روپے متوقع ہے، ترقیاتی بجٹ 725 ارب سے زائد رکھے جانے کی تجویز ہے، سندھ کا بجٹ پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور پر فوکس ہوگا، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خطیر رقم رکھنے کی تجویز ہے جبکہ بجلی کو 300یونٹ تک فری کرنے کی تجویز پر عمل درآمد کرانے پر زور دیا گیا ہے۔
کراچی امریکی عدالت نے شہری کو جھوٹا اعتراف جرم کرنے اور قتل کے مقدمے میں غلط سزا ملنے پر انتظامیہ کو متاثرہ...
اسلام آباد چینی کمپنیوں کے تعاون سے پاکستان کے صحر ا سر سبز کھیتوں میں تبدیل ہو گئے ،گرین پاکستان انیشی ایٹو...
غزہجنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو...
کوالالمپور ملائیشیا کے حکام نے مبینہ طور پر جسمانی اور جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے سیکڑوں بچوں کو کیئر...
کراچیبھارتی شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک...
کوئٹہ پولیس نے خاتم النبین رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے ہوٹل مالک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،...
جنیواانسانی زندگی پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق ایک سمپوزیم میں مقررین نے کہا کہ متنازعہ علاقوں میں...
لندن ایران کی جانب سے یوکرین کے خلاف استعمال کیلئے روس کو بلاسٹک میزائل کی فراہمی پر امریکہ کے بعد برطانیہ،...