حاجی نصراللہ سرکو کاکڑ کا تعزیت کرنے والوں سے اظہار تشکر

14 جون ، 2024

سیاسی و قبائلی رہنماء حاجی نصراللہ سرکو کاکڑ نے ان تمام سیاسی سماجی قبائلی رہنماؤں علماء وکلاء تاجروں ڈاکٹروں صحافیوں علاقہ معتبرین سمیت ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے بھائی عنایت اللہ کاکڑ کے انتقال پر گھر آکر یا بذریعہ ٹیلی فون تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔