پنجگورمیں ٹریفک حادثہ 2افرادجاں بحق6زخمی

14 جون ، 2024

پنجگور( نامہ نگار) پنجگور کے علاقے سرادوک این 85 چوک کے قریب مزدا اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد عبدالقیوم اور عبد الستار جاںبحق اور6افرادزخمی ہوگئے لاشوں اورزخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔