گھریلوملازمہ سمیت3افراد کی لاشیں برآمد

14 جون ، 2024

لاہورٟ(کر ائم رپو رٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں رائل پارک سے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ،شادمان کے علاقے جیل روڈ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ماڈل ٹائون کے علاقہ میں67 سالہ گھریلو ملازمہ شکیلہ رمضان جاں بحق ہوگئی۔