میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹیپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ اور یونیسیف کے زیر اہتمام آج سیمینار ہو گا

14 جون ، 2024

لاہور(ایم کے آر ایم ایس رپورٹ)میرخلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ آف نیوز پیپر) پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور یونیسیف کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’Awareness Seminar on Public Health: Measles and "Dengue"‘‘ آج 2.30بجے دوپہر پی سی ہوٹل میں ہو گا سیمینار کی صدارت صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق اوروبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کریں گے۔