9پولیس ٹیموں میں کیش انعامات اورتعریفی اسناد تقسیم

14 جون ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر،کرائم رپورٹرسے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سنٹرل پولیس آفس میں راولپنڈی ریجن کے بہترین کارکردگی کے حامل افسران واہلکاروں کو تعریفی اسناد و انعامات دیئے ، ان میں 9 پو لیس ٹیمیں شامل ہیں، مزید برآں انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔