لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی بجائے سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالدیا ہے،تنخواہ دار طبقے کو ایک ہاتھ سے ریلیف دیکر دوسرے سے واپس لے لی گئی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بجٹ پر سخت تحفظات ہیں لیکن ریاست کے معاملات کو منجمد کرنے کے حق میں بھی نہیں۔
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، گیس کی بلا...
لاہورمحکمہ اوقا ف ومذہبی امور پنجاب میں خدمات سرانجام دینے والے پرائیویٹ سیکرٹری برائے سیکرٹری /چیف ایڈ...
لاہور لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور شعبہ فلم، پنجاب یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والے دو...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس کی صدارت...
لاہورمنیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاہور ڈیولپمنٹ...
لاہور پاکستان ریلوے نے گریڈ 19کے دو افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں نوٹیفکیشن کےمطابق...
لاہورمعاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ سے فیصل آباد غلہ منڈی کے تاجروں نے صدر میاں اسلم...
لاہور صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق نے ریسکیو ہیڈ کوارٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ سیکرٹری...