بینظر انکم سپورٹ پروگرام کےکیمپ میں عملے کےخلاف خواتین کااحتجاج

14 جون ، 2024

چوہنگ (نامہ نگار ) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مراکہ میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ میں عملے کے نامناسب رویہ کے خلاف خواتین نے چوتھے روز بھی احتجاجاً ملتان روڈ بلاک کر دی جس سے گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔