پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کےخلاف 9ویںروز بھی احتجاج

14 جون ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کے خلاف 9 ویں روز بھی ایجرٹن روڈ لاہور احتجاج جاری رہا۔