لاہور ہائیکورٹ کےسابق جج سید حامد علی شاہ کی والدہ کاانتقال

14 جون ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید حامد علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں، مانسرہ کے قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا۔