تنخواہ دار طبقے پرٹیکس لگاکرسارابوجھ مزدور پرڈال دیاگیا،مذہبی رہنما

14 جون ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا کہ بجٹ میں اشرافیہ کے ناجائز مفادات کا تحفظ کیا گیاہے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر حکومت نے ٹیکسز ہدف پورا کرنے کیلئے سارا بوجھ مزدور پر ڈال دیا ہے صدر سنی علما کونسل حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ بجٹ میں غر یب عوام کیلئے کہیں ریلیف نظر نہیں آیا ۔