خسرے کے 278مشتبہ کیس

14 جون ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ) خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، چوبیس گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 278 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔