سیٹھ جی… ……انور شعورؔ

اداریہ
14 جون ، 2024
دعوتوں میں اگر وہ جاتے ہیں
جیسے جاتے ہیں، لوٹ آتے ہیں
معدہ کرتا نہیں قبول غذائیں
سیٹھ جی صرف ٹیکس کھاتے ہیں