کراچی(اسٹاف رپورٹر) حال ہی میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعدپی سی بی نے دو خواتین سلیکٹرزاسماویہ اقبال اورمرینا اقبال کو فارغ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے معاہدے ختم ہوگئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سلیکٹرز کی اپ ڈیٹ فہرست کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں کپتان اور ہیڈ کوچ کے ساتھ بتول فاطمہ، اسد شفیق اور عبدالرزاق شامل ہیں۔ا سد شفیق اور عبدالرزاق مردوں کی سلیکشن کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔
لاہورسی بی ڈی پنجاب کے تعاون سے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 20ویں ایڈیشن کا کوالیفائنگ مقابلہ ہوا جس...
اسلام آباد چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ پاکستان کسٹمز نے...
لاہورپاکستان کی معروف کھاد ساز کمپنی ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈنے انتہائی فخر کے ساتھ آدم جی انشورنس...
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے صدر قاضی زاہد حسین نے کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 44پاکستانی نوجوانوں کی اموات کے...
لاہورپنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ انسانیت نے "برائیوں کا...
کراچیبرطانوی شہزادی نے ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی،ویلز کی شہزادی برطانیہ کی کیٹ نے کہا کہ وہ...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ناجائز منافع کمانے...