لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ارکان قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک ،علی پرویز ملک سید توصیف شاہ اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ این اے 133کا معرکہ مسلم لیگ ن ہی جیتے گی، موجودہ نا اہل حکمران ملک کا بیڑہ غرق کرنے آئے ہیں،سلیکٹڈ حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہورہی،انہیں جانا ہو گا۔آج مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،موجودہ حالات میں عام آدمی کا جینا دو بھر ہو چکا ہے،ملک میں لاقانونیت، بیروزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے۔ صبغت اللہ سلطان،سید توصیف شاہ،سواتی خان سمیت دیگر کی موجودگی میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے۔
لاہورگلبرک زون میں ڈینگی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ صدارت ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب راو...
لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مجتبٰی بھروانہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر اجلاس ہوا۔انہوںنے اشیاء ضروریہ کی...
لاہور سیکنڈری بورڈ لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ وقت سے...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا تیسرے روز بھی بھرپور طریقے سے جاری رہی۔
لاہور پنجاب کے سنیئروزیر حسن مرتضی نے کھلی کچہری میں کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری...
چوہنگ،مانگامنڈی سندر کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار بہن یاسمین بی بی موقع پر...
لاہورمسلم ٹاون کے علاقہ سے نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا ہے۔
لاہور ہربنس پورہ کے علاقہ میں زمین کے تناز ع پر شہری پر منشیات کاجھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ...