بیجنگ(شِنہوا)چین نے سنکیانگ کے متعلق امریکہ کی طرف سے من گھڑت غلط معلومات پھیلانے کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے اس پر زور دیا ہے کہ وہ چینی کمپنیوں کے خلاف غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیا ں ختم کرے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں یہ بات امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے اس نوٹس کے جواب میں کہی جس کے تحت واشنگٹن نے مبینہ جبری مشقت کی بنیاد پر تین چینی کمپنیوں کو ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جن کی درآمدات پر پابندی عائد ہے۔انہوں نے کہا کہ سنکیانگ کی ترقی میں نمایاں کامیابیاں واضع ہیں اور مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی عوام میں پذیرائی ہے۔
لندن اسرائیلی جنگ نے فلسطینی مردوں کی زندگی، خاندان اور ذہنی حالت بدل کر رکھ دی۔ حملوں میں بچہ، گھر اور رقم...
راولپنڈی باخبر زرائع کے مطابق حساس ادارے نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ڈومیسائل برانچ کے ملازمین کو حراست میں...
لندن خواتین پناہ گزینوں کے برطانوی مردوں پر جنسی حملوں کے الزامات، متاثرین پناہ درخواست مسترد ہونے کے خوف پر...
کراچی امریکہ نے تائیوان کو اسلحہ دیا تو چین سربراہی ملاقات منسوخ کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق دو طرفہ تعلقات سے...
کراچی ٹرمپ کا متحدہ آئرلینڈ کی حمایت کا اظہار، برطانیہ میں تشویش،امریکی صدر کا کہنا تھا شمالی آئرلینڈ کا...
کراچی چینی کرپٹو سرمایہ کار نے لندن کی 71ارب روپے کی حویلی فروخت کردی۔ لی نے 2024میں52ارب روپےمیں خریدی تھی۔ 40...
اسلام آباد پاکستان ریلوے نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات اپنے افسران کو واپس بلا کر ان کی نئی...
کراچی لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے رن وے 27L سے ملحقہ اراضی پر گھاس میں آگ لگ گئی۔ جس پر ہنگامی صورتحال پیدا...