سابق جج سید حامد علی کی والدہ کا انتقال

14 جون ، 2024

O۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید حامد علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ جمعرات کو کے کے ایچ روڈ، دَتا مانسرہ میں ادا کی گئی۔