عون محمد رضوی کی برسی

14 جون ، 2024

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 25 ویں برسی کے موقع پر 23 جون اتوا ر کو مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد میں مجلس عزا ہوگی ۔صبح 11 بجے قرآن خوانی ، نماز ظہر ین کے بعد دن 1 بجے مجلس عزاء شروع ہو گی۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، وسیم عباس بلوچ، شوکت رضا شوکت، اقبال شاہ ، قمر حیدر زیدی ذکر محمد و آل محمد بیان کریں گے۔