اسلام آباد ریسکیو 1122 سکواڈ میں مزید 5 جدیدایمبولینسز کا اضافہ

14 جون ، 2024

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت اور ذاتی کاوشوں کے نتیجے سے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس سروس میں مزید 5 ایمبولینسز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔