دو خواتین کرکٹ سلیکٹرزاسماویہ اورمرینا اقبال فارغ

14 جون ، 2024

کراچی(نمائندہ جنگ) حال ہی میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعدپی سی بی نے دو خواتین سلیکٹرز اسماویہ اقبال اورمرینا اقبال کو فارغ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے معاہدے ختم ہوگئے ۔