کراچی (نمائندہ جنگ) امریکی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون جونز بھارت کے خلاف میچ میں تین بار ایک منٹ میں اگلا اوور شروع نہ کرسکے جس کی وجہ سے امریکا اسٹاپ کلاک پنالٹی پر جرمانہ پانے والا پہلا ملک بن گیا اور بھارت کو پنالٹی کے پانچ رنز دیئے گئے۔ اننگز کے16 ویں اوورکے آغاز سے قبل امپائر پال رائفل کی جانب سے امریکا کو سلو اوور ریٹ کا سگنل دیا گیا ۔ آئی سی سی کی جانب سے اس سال یکم جون کو متعارف کرائے گئے کرکٹ قانون کے مطابق ایک ٹیم اگر میچ میں تین بار مقررہ 60 سیکنڈز میں اگلا اوور شروع کرنے میں ناکام رہے تو مخالف ٹیم کو 5 رنز ایوارڈ کر دیے جاتے ہیں اس طرح امریکا کو اسٹاپ کلاک پنالٹی کا سامنا کرنا پڑا۔
اسلام آباد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 20سے 30 کرنے کی منظوری...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، اسلام آباد بار کونسل اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد وزیراعظم کی سٹیرنگ کمیٹی برائے جیمز سٹونز کے اہم اجلاس میں مختلف اصلاحات پر اتفاق رائے کرتے ہوئے...
اسلام آ باد سینٹ کی قائمہ کمیٹی ہائوسنگ اینڈ ورکس نے جی سکس کے فلیٹس پر پولیس اہلکاروں کے غیر قانونی قبضے پر...
اسلام آباد وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈیوژن/ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے سیکرٹری مینجمنٹ...
اسلام آباد پاکستان تحریکِ انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا سُہروردی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں تحریکِ انصاف کے...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر بھار تی وفد کا پاکستان نہ آ نے کا فیصلہ ، آن لائن شرکت کا...
اسلام آباد یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ جن کی تقرری وزارت خارجہ میں سیکرٹری کی حیثیت سے ہوچکی...