رئیل سیکٹر پر ٹیکس لگانا تباہ کن ہوگا،سردار طاہر

14 جون ، 2024

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ سردار طاہر نے وفاقی بجٹ 2024 میں رئیل اسٹیٹ پر 15 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے سردار طاہر نے کہا کہ کماؤ پوت پر اتنا بوجھ نہ ڈالا جائے کہ وہ مکمل طور پر زمین بوس ہوجائے۔