لاہور(خبر نگار،سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر شہزاد حسین بٹ، جنرل سیکرٹری شاہد چوہدری اور دیگر عہدیداران کو مبارکباددی ہے- وزیراعلیٰ نے نومنتخب عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ نو منتخب قیادت صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرتی رہے گی اورنو صحافی برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ مزیدبرآں صوبائی صدر راجہ پرویز اشرف اور حسن مرتضی نے کہا کہ نومنتخب قیادت غیرجانبدارنہ اور مثبت صحافت کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کر ے گی ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے بھی نومنتخب عہدیداروں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
لاہور پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ اور کمیٹی برائے آگاہی انسداد مذہبی منافرت اورپی ایچ ای سی کے زیر...
لاہورحکومتِ پنجاب کی ہدایت پرپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ سروسز کی بہترین فراہمی...
لاہوریونیورسٹی آف ایجوکیشن ر کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گزشتہ روز مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ...
لاہور چلڈرن لائبریری کمپلیکس اور پاکستان جاپان سوشیو اکنامک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے پاک جاپان ثقافتی...
لاہورانارکلی پولیس نےسب انسپکٹر سلمان کو قتل کرنے والے حسنین کو گرفتار کر لیا۔
لاہور کیمپ جیل میں 27 سالہ ملزم ناصر طبیعیت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میںدم توڑ گیا ۔
لاہور حضرت داتاگنج بخش علیؒ ہجویری کے دربار پرحاضری کے لیے آنے والا شہری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، مزنگ لٹن...
فیروزوالہ شاہدرہ چوکی سگیاں بائی پاس کے ساتھ گیس سلنڈ ورں کی ر ی فلنگ کی دکان میں دھماکہ ہوا، 27 سالہ زرگل خان...