اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی وزارتوں ا ور محکموں میں 3 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 17 کی 3190 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ۔ایوانِ صدر میں گریڈ 4 سے 14 کی 41 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔وزارتِ دفاع کے تحت گریڈ ایک سے 15 کی 362 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔دفاع ڈویژن میں گریڈ ایک سے 15 کی 19 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔وزارت دفاع میں جونیئر سویلین سیکیورٹی آفیسرز گریڈ 16 کی 2 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔وزارتِ صحت میں 6، وزارتِ نارکوٹکس کنٹرول میں 17 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔پنجاب رینجرز میں گریڈ 5 سے 11 کی 961 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔ وزارتِ دفاع میں اسسٹنٹ چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر گریڈ 17 کی 8 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔خزانہ ڈویژن میں گریڈ ایک کی 8 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔وزارتِ قومی صحت میں 4 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔کابینہ ڈویژن کے تحت گریڈ ایک سے 15 کی 11 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔ وزارتِ آئی ٹی میں گریڈ 14 کی 7 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔ریونیو ڈویژن کے تحت 1729 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔ایڈووکیٹ جنرل آئی سی ٹی کی مختلف کیڈرز میں 19 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر د یے۔ین او سی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سرپلس پول سے جاری کئے گئے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سیز کے اجراء کے آفس میمورنڈم جاری کر دیے ہیں
اسلام آبادنیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز ہو گیا ، ائیرپورٹ سے قومی ائیر...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28جنوری کو...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی بیورو کریسی میں تقرر وتبا دلے کئے گئے ہیں۔ ممبر آئی ٹی ڈویژن کا اضافی چارج،...
اسلام آ باد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپو زیشن کی ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے دوران چار بلوں کی منظوری...
اسلام آبادوزارتِ خزانہ کی جانب سے ایف بی آر کے آپریشنل مقاصد کیلئے 1300 سی سی انجن کی گنجائش والی 1010 گاڑیوں...
اسلام آباد پاکستان کی توانائی کے شعبے کی اصلاحات کو سہارا مل گیا، ورلڈ بینک کی ٹرانسفارمر سطح پر اسمارٹ...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت ووگر مصطفائیف نے جمعہ کو ملاقات...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کےخاتمے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی،...