اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بجٹ25/ 2024میں حکومت نے میڈیا پبلسٹی اور اشتہارات کے لیے5ارب60 کروڑ روپےکی گرانٹ مختص کردی ہے۔رواں مالی سال میں میڈیا پبلسٹی اور اشتہارات کے لیے گرانٹ مختص نہیں تھی۔ بجٹ میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے لیے50کروڑ روپےکی گرانٹ مختص کی گئی،یہ گرانٹ ایس آئی ایف سی کی اسپیشل پرپز کمپنی کے لیے رکھی گئی ہے۔ رواں مالی سال ایس آئی ایف سی کے لیےگرانٹ مختص نہیں تھی۔بلوچستان پیکج کیلئے ایک ارب روپے کی گرانٹ مختص کی گئی۔ نورانی فائونڈیشن بورڈنگ اسکول صو ابی کیلئے 25 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کی گئی ۔ آئندہ مالی سال اقلیتوں کی فلاحی اسکیموں کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے گئے۔ رواں مالی سال اقلیتوں کی فلاحی اسکیموں کے لیے 10 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...