اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنرل سیلز ٹیکس کو 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ‘پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا اطلاق یکمشت نہیں بلکہ بتدریج کیا جائے گا‘آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ جولائی تک ہونے کی امید ہے‘ نان فائلرز کی اختراع کو ملک سے ختم کرنا ہو گا‘زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا، کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے‘یکم جولائی سے ہول سیلرزاور ریٹیلرز سے ٹیکس لینا شروع کردیں گے ۔جمعرات کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ غیردستاویزی معیشت کا خاتمہ بھی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے‘اس مقصد کیلئے ڈیجیٹلا ئزیشن کا عمل آگے بڑھایا جا رہا ہے، اس سے ٹیکس کے نظام میں انسانی مداخلت کو کم کیا جائے گا۔
کراچی کراچی کی 3خواتین پارس ، ندااور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں5ہزار150میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...
لاہور بھیک مانگنے کی روک تھام کا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ۔بچوں کے تحفظ کیلئے عمر کی حد 16 سال کرنے کی تجویز...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن...