حکومت کی 100روزہ کارکردگی ‘ وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا امکان

14 جون ، 2024

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے (آج) جمعہ کو قوم سے خطاب کئے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم خطاب میں حکومت کی100روزہ کارکردگی پر اظہار خیال کریں گے اور معاشی و سفارتی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔