سینیٹ میں PTIکو مرضی کی کمیٹیاں  دینے سےاسحاق ڈارکا انکار

14 جون ، 2024

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو مرضی کی کمیٹیاں دینے سے انکارکردیا۔اسحاق ڈار اور اپوزیشن میں مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہوگیا۔