PTIرہنماؤں کی بانی چیئرمین سے ملاقات

14 جون ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماؤں نے صفحاڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق جمعرات کوسنٹرل جیل راولپنڈی میں عمران خان سے عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز ،رؤف حسن، شہریار ریاض اور انتظار پنجوتھا نے ملاقات کی۔